“” نزع “”
مجھے نزع کے وقت کم تکلیف کا ہونا پسند نہیں ہے کیونکہ یہ آخری مصیبت ہے جس پر مومن کو اجر ملے گا۔
(حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللّٰہ علیہ)
اِبنُ الاٙشرٙف
مجھے نزع کے وقت کم تکلیف کا ہونا پسند نہیں ہے کیونکہ یہ آخری مصیبت ہے جس پر مومن کو اجر ملے گا۔
(حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللّٰہ علیہ)
اِبنُ الاٙشرٙف
نصیحت ایسی چیز ہے جس کی عقلمندوں کو ضرورت نہیں اور بیوقوف قبول نہیں کرتے۔ (عربی کہاوت)
قیامت میں سب سے بڑھ کر بد بخت وہ عالِم ہے جس کے علم پر لوگ تو عمل کریں…
اُس شخص سے ہر وقت بچنے کی کوشش کرو جو باعزّت ہو کر مجلس میں بیٹھے اور بے عِزّت…
اگر تُو جہنّم کی آگ پر راضی ہے تو بے شک گناہ کرتا رہ ! ورنہ گناہوں سے رُک…
عورت کی زبان اُس کی تلوار ہے اور وہ اس تلوار کو کبھی زٙنگ آلود نہیں ہونے دیتی۔🤭 (فرینکلن)…
نیک عورت زندگی کی راحت ہے۔ (امیر کیکاوس)