“” وصیت “”
میں تمہیں اللّٰہ تعالٰی سے ڈرنے اور دنیا کو چھوڑنے کی وصیت کرتا ہوں۔ دنیا تمہیں چھوڑنے والی ہے مگر تم اس سے چِمٹے ہوئے ہو۔ وہ تمہارے اجسام بوسیدہ کرتی جا رہی ہے اور تم اسے نیا کرنے کی فکر میں ہو۔
(امیر المومنین حضرت سیّدنا علی المرتضٰی رضی اللّٰہ عنہ)
اِبنُ الاٙشرٙف