( تٙعٙجُّب ہے)
اِنسان ضٙعِیف ہے۔ تعجب ہے کہ وہ کیونکر خدائے طاقتور کی نا فرمانی کرتا ہے۔
(حضرت ابو بکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ)۔
اِبنُ الاٙشرٙف💓
اِنسان ضٙعِیف ہے۔ تعجب ہے کہ وہ کیونکر خدائے طاقتور کی نا فرمانی کرتا ہے۔
(حضرت ابو بکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ)۔
اِبنُ الاٙشرٙف💓
اُس شخص سے ہر وقت بچنے کی کوشش کرو جو باعزّت ہو کر مجلس میں بیٹھے اور بے عِزّت…
اِستِقلال دولت کی کُنجّی اور کفایت شِعاری اُس کا تالا ہے۔ (فِردٙوسِّی) (اِبنُ الاٙشرٙف💓)
اللّٰہ تعالیٰ کی منع کردہ چیزوں سے رُک جا !! تُو عابد ہو گا۔ اور اللّٰہ تعالیٰ کی تقسیم…
انسان کی بے غرض خدمت کرنا ہی انسانیت کی معراج ہے۔ (گوتم بدھ)
اللّٰہ تعالٰی کی منع کردہ چیزوں سے رُک جا! تُو عابِد ہو گا۔اللّٰہ تعالٰی کی تقسیم پہ راضی ہو…
امید کا دوسرا نام غریبوں کی قوت ہے۔ (راجر بیکن)۔