سیّدنا حضرت سلیمان علیہ السّلام

سیّدنا حضرت سلیمان علیہ السّلام

اللّٰہ تعالٰی ارشاد فرماتے ہیں:

فَلَمَّا قَضَيْنَا عَلَيْهِ الْمَوْتَ مَا دَلَّهُمْ عَلٰى مَوْتِهٖ إِلَّا دَابَّةُ الْأَرْضِ تَأْكُلُ مِنسَأَتَهُ فَلَمَّا خَرَّتَبَيَّنَتِ الْجِنُّ أَن لَّوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ الْغَيْبَ مَا لَبِثُوا فِي الْعَذَابِ الْمُهِينِ . (سبأ : ١٤ ) ..

ترجمہ:

“پھر جب ہم نے اُن پر موت کا حکم جاری کر دیا تو کسی چیز نے اُن کے مرنے کا پتہ نہ بتلایا مگر گُھن کے کیڑے نے کہ وہ سُلیمان(علیہ السّلام) کے عصا کو کھاتا تھا۔
سو جب وہ زمین کیطرف پڑے تب جنّات کو حقیقت معلوم ہوئی کہ اگر وہ(جِنّات)غیب جانتے ہوتے تو اِس ذِلّت کی مصیبت میں نہ رہتے۔”

(اِبنُ الاٙشرٙف💓)

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *