امیر المومنین حضرت سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللّٰہ عنہ کی شہادت
حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ کے صاحبزادہ حضرت محمد رحمہ اللّٰہ بیان کرتے ہیں کہ جب حضرت علی رضی اللّٰہُ عنہ کو شہید کیا گیا تو انہوں نے اپنی اولاد کو وصیّت فرمائی پھر لَا٘ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰه کے سوا کوئی کلمہ منہ سے نہ نکالا حتیٰ کہ آپ رضی اللّٰہ عنہ کی روح اللّٰہ نے قبض کرلی۔
حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ کے قاتل کا نام عبد الرحمٰن بن ملجم خارجی ہے۔
حوالہ جات
“کتاب المحتضرین” ص(٦١)
“والثبات عند الممات” ص (١٣٠)
(ابن الاشرف💓)